صرف 20 منٹ سوڈے والے پانی میں ہاتھ اور پاؤں ڈبو کر رکھیں اور پھر دیکھیں اس کا کمال

ہمارے باورچی خانے میں موجود بیکنگ سوڈا انتہائی معمولی قیمت میں مل جاتا ہے لیکن اس کے فوائد ان گنت ہیں ۔ دانتوں کی صفائی سے لے کرکیل مہاسوں کو ٹھیک کرنے کے لئے اس کا استعمال کیا جاتا ہے، اسے اگر ناخنوں پر لگایا جائے تو آپ کو اس کا شاندار فائدہ حاصل ہوگا۔ […]

Continue Reading